2020 Latest News Obituary

ریٹائرڈ پرنسپل پروفیسر بشیر احمد خان انتقال کر گئے

ان کی عمر 92 برس تھی 1987 میں دیال سنگھ کالج سے ریٹائر ہوے 

انگریزی ادب کے نامور استاد پروفیسر بشیر احمد خان المعروف بی اے خان صاحب کل مورخہ 30 جنوری 2020 بروز بدھ قضاے الہی سے انتقال کر گئے ان کا تعلق نیشلائزڈ کیڈر سے تھا وہ 1972 میں کالجز کی نیشنلائزیشن کے وقت دوسرے ہزاروں اساتذہ کے ہمراہ قومی دھارے میں اے ان کا شمار انگریزی ادب کے مشہور اساتذہ میں کیا جاتا تھا ان کا پروفیسر منیر احمد خاں کے ساتھ کالج ٹیچرز ایسوسی ایشن کی کالج کی نیشنلائزیشن میں کردار ہے جسے سراہا جاتا ہے

قومی سیاست پر گہری نظر رکھتے تھے ان کی گفتگو اور روشن خیالی کے بعض حوالے پیش کیے جاتے ہیں

Related posts

پی پی ایل کی مرکزی ایگزیکٹو کا آخری اجلاس، 9رکنی الیکشن کمیشن کا اعلان

Ittehad

گجرات ، گورنمنٹ زمیندارہ گریجویٹ کالج کے پرنسپل پروفیسر عبد الرزاق انتقال کر گئے

Ittehad

پنجاب یونیورسٹی کے سینٹ انتخابات برائے رجسٹرڈ گریجوایٹس کا معاملہ

Ittehad

Leave a Comment