2020 Latest News Press Releases

رہنما اتحاد اساتذہ لالہ رخ بخآری ساس بن گئیں

بیٹے کی شادی اور ولیمہ میں اتحاد اساتذہ رہنماؤں اور کالج اساتذہ کی بڑی تعداد شریک ہوئی


 پروفیسر لالہ رخ بخآری مرکزی رہنما اتحاد اساتذہ کےبیٹے ڈاکٹر کوان کی شادی اور ولیمہ کی تقریب نو اور دس فروری کو منعقد ہوئی ولیمہ کی تقریب فلیٹیز ہوٹل میں ہوئی جس میں اتحاد اساتذہ کے مرکزی رہنما جناب پروفیسر ظفر علی خان۔پروفیسر   چوہدری صلاح الدین،پروفیسر محمد عارف ،پروفیسر حافظ عبد الخالق ندیم ، پروفیسر غلام مصطفیٰ ،پروفیسر حسن رشید،پروفیسر جہاں زیب ،پروفیسر شجاعت علی اور پروفیسر طارق جاوید کے علاوہ مرد وخواتین کالج اساتذہ ک ی بڑی تعداد نے شرکت کی 

Related posts

فیصل آباد ڈویژن اور سرگودھا ڈویژن کے ستانوے امیدواران کو انٹرویوز کے لیٹر موصول ہوگئے

Ittehad

ڈاکٹر نواز کنول رہنما اتحاد اساتذہ پاکستان کو پرائیڈ آف پرفارمنس ایوارڈ سے نوازا گیا

Ittehad

پروفیسر عاصم عتیق کو ڈپٹی ڈائریکٹر ڈی پی آئی آفیس تعینات کر دیا گیا

Ittehad

1 comment

لالہ رخ February 14, 2020 at 12:08 pm

اتحاد اساتذہ کی شرکت نے میرے بیٹے کی خوشیوں کو دو چند کردیا ۔ شکرگزار ہوں

Reply

Leave a Comment