2020 HED News Latest News

رواں سال بینولینٹ فنڈ آ مدن کا تخمینہ 2 آرب 30 کروڑ سالانہ روپے ہے

گزیٹڈ پول کا ایک آرب دس کروڑ جبکہ نان گزیٹڈ کا ایک آرب 20 کروڑ 20 سے زائد

اربوں روپے فکس ڈپازٹ مختلف بینکوں میں جمع ہیں اس کے باوجود اضافے واپس لینا سمجھ سے بالاتر ہے


صوبائی ملازمین کی جو کٹوتی بینولینٹ فنڈ کی مد میں کی جاتی ہے اس کا رواں سال کا تخمینہ تقریباً دو ارب تیس کروڑ روپے سالانہ سے زائد ہے جیسا کہ آپ کے علم میں ہے کہ اسے بورڈ چلاتا ہے جس کے چیرمین صوبائی چیف سیکرٹری ہوتے ہیں بورڈ کے دو حصے ہیں گزیٹڈ اورنان گزیٹڈ  دونوں کے مالی معاملات الگ الگ ہیں رواں مالی سال 2019 ..20 کے دوران کٹوتیوں کے اعدادوشمار کے مطابق ناں گزیٹڈ پول کی اوسط ماہانہ آمدنی گیارہ سے بارہ کروڑ روپے اور سالانہ ارب تیس سے چالیس ارب کے درمیان ہوگی جبکہ گزیٹڈ پول کی اوسط ماہانہ آمدنی نو کروڑ کے لگ بھگ ہے اور سالانہ ارب دس کروڑ روپے لگایا گیا ہے اس حوالے سے دیکھا جائے تو گزشتہ سال مئی کے مہینے میں مراعات کی مختلف مدوں میں جو اضافہ کر کے اشک شوئی کی تھی اس سے ملازمین میں حکومتی مشینری پر اعتماد میں اضافہ ہوا تھا اسے کوئی مناسب وجہ بتائے اچانک واپس لے لیا گیا اس سے ملازمین میں غم وغصہ پیدا ہوا اپیکا نے تو اس پہ باقاعدہ احتجاج ریکارڈ کروای

Related posts

انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ کا اعلان کر دیا گیا

Ittehad

پنجاب یونیورسٹی سینٹ الیکشن ری شیڈولنگ،ووٹرز کی تعداد مزید کم

Ittehad

گریڈ انیس میں ترقی کی منتظر 42 خواتین کی دو ہزار تئیس کی سالانہ رپورٹ درکار

Ittehad

Leave a Comment