2020 Latest News Press Releases

جنوری چوبیس احتجاجی تحریک کا دوسرا دن

پنجاب کے سبھی کالجز میں ایک گھنٹے کی تدریسی بریک احتجاجی تقاریر ٫ نعرے اور قراردادیں

 آج احتجاجی تحریک کا آج دوسرا دن تھا پنجاب کے نو ڈویژنز میں سبھی کالجز میں ایک گھنٹے کی تدریسی بریک کر کے ایک جگہ جمع ہوے مقامی لیڈروں نے تقریروں کے ذریعے مطالبات کے بارے اور حکومتی رویے سے شرکاء کو آگاہ کیا بعد میں کہیں کہیں کیمپسز کے اندر ہی احتجاجی نعرے لگائے گئے بعض ڈویژنوں میں ڈویژنل اور مرکزی رہنماوں نے کالجوں کے دورے بھی کیے اساتذہ کے جوش و ولولے کی تعریف کی اور مقامی رہنما وں کی حکمت عملی بارے اعتماد میں لی


ٍ

Related posts

علمی و فکری نشست میں ڈاکٹر تیمور رحمن کی بطور مہمان مقرر شرکت

Ittehad

نیشنل یونیورسٹی آف میڈیکل سائنسز کے ضرورت مند طالب علموں کے لیے ایچ ای سی کے سکالرشپ

Ittehad

اتحاد اساتذہ پاکستان کے راولپنڈی ،گوجرانوالہ،ساہیوال اور ڈیرہ کے امیدواران کی انتخابی مہم

Ittehad

Leave a Comment