2020 HED News HED News Latest News

ترقیوں کی تازہ ترین صورتحال لیکچررز خواتین سنیارٹی نمبر 1900 تک فیصل مردانہ سنیارٹی نمبر 1800تک فیصل

خواتین لیکچررز سنیارٹی نمبر 2246 اور مرد لیکچررز سنیارٹی نمبر 2000تک پیر سے پیش ہونگے

اسسٹنٹ پروفیسر مردانہ سلیکشن بورڈ میں پیش ہونے کے منتظر ، خواتین ایسوسی ایٹ پروفیسر کی پری پی ایس بی مکمل بورڈ کے بارئے میں خبروں کی تصدیق نہیں ہو سکی متضاد خبریں

Related posts

  پنجاب یونیورسٹی اساتذہ  آج سپشل الاونس اکیس کے لیے وائس چانسلر کا گھیراؤ کریں گے

Ittehad

پرنسپل اور ڈپٹی ڈائریکٹر بننے کے خواہش مند درخواست دیں بتیس پرنسپل اور دو ڈپٹی ڈائریکٹر ز درکار ہیں

Ittehad

میڈیکل کے داخلے روکنے اور ازسر چیکنگ کی درخواست لاہور ہائی کورٹ میں مسترد

Ittehad

Leave a Comment