2020 Latest News Obituary

ایم اے او کالج کو دوسرا صدمہ

ڈاکٹر فرخ شہزاد دل کے  دورے کے سبب انتقال کر گئے

گورنمنٹ ایم اے او کالج لاہور کے شعبہ فزکس کے ایک بہت ہی محنتی فرض شناس اور بہت قابل استاد ڈاکٹر فرخ شہزاد حرکت قلب بند ہونے سے انتقال فرما گئے ایم اے او کالج کو ایک ہفتے کے دوران پیش آنے والا یہ دوسرا حادثہ ہے اس سے قبل شعبہ اکنامکس کے اسسٹنٹ پروفیسر ارشاد اعوان چند روز ہوے داغ مفارقت دے گئے ڈاکٹر فرخ شہزاد فزکس کے ایسوسی ایٹ پروفیسر تھے ان کی 48 برس تھی ابھی ان کا بیٹا کلاس نہم کا طالب علم ہے کچھ عرصہ قبل ان کی مسز کو کینسر کا انکشاف ہوا اس وجہ سے ٹینشن میں  رہتے تھے اللہ تعالیٰ مغفرت فرمائے 

ن کی نماز جنازہ آج 2 بجے ادا کی جائے گی میت ان کی رہائش گاہ 266 کے سبزہ زار لاہور سے بعد از نماز جمعہ اٹھائی جاۓ گی دوستوں سے شرکت کی استدعا ہے


Related posts

  اسسٹنٹ پروفیسرز خواتین کی ٹریننگ کا دائرہ 1100سنیارٹی نمبر تک بڑھانے کا فیصلہ 

Ittehad

فیصل آباد کے خواتین کالجز میں پرنسپل شپ کی خواہشمند درخواست دیں

Ittehad

وفاقی اور ہم پلّہ  صوبائی ملازمین میں بھی تفاوت پیدا ہو گئے ڈسپریٹی ریڈکشن اور پنشن میں بہت فرق

Ittehad

Leave a Comment