2019 HED News Latest News

اگلے تعلیمی سال سے سکولوں میں یکساں نصاب تعلیم نافذ ہوگا

آیندہ سال سے ملک بھر کے تمام سکولوں میں یکساں نصاب تعلیم پڑھایا جاے گا یوں 30 ہزار مدارس میں زیر تعلیم طالب علموں کو قومی دھارے میں لایا جا سکے گا ان خیالات کا اظہار وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے قائد اعظم کے یوم پیدائش کے حوالے سے ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہا کہ مدارس میں کیونکہ صرف مذہبی تعلیم دی جاتی ہے اس وجہ سے وہ تعلیمی بورڈوں کے امتخانات نہیں دے سکتے انہوں نے یہ بھی کہا کہ مختلف نصابوں کی بنا پر پاکستان کے نوجوان مختلف گروہوں میں تقسیم ہو رہے ہیں یکساں نصاب تعلیم سے انہیں قریب لانے اور یکسانیت پیدا کرنے میں مدد ملے گی


Related posts

سرکاری ملازمین صرف ایک پلاٹ لےسکیں گے۔۔نوٹیفیکیشن جاری

Ittehad

پروفیسر کنیز فاطمہ نے ڈائریکٹر راولپنڈی ڈویژن کا چارج سنبھال لیا

Ittehad

خیبر پختونخواہ کا محکمہ ایجوکیشن نیب کی زد میں

Ittehad

Leave a Comment