2019 HED News Latest News

انٹرمیڈیٹ امتحانات 28اپریل 2020 سے شروع ہونگے داخلے بھجوانے کی آخری تاریخ 30 جنوری

چیرمین پنجاب بورڈز کمیٹی آف چیرمینز کے سرکلر کے مطابق پنجاب کے تمام انٹرمیڈیٹ بورڈز میں انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات 28 اپریل 2020 سے شروع ہونگے ان امتحانات کے لیے سنگل فیس کے ساتھ داخلہ بھجوانے کی آخری تاریخ 30 جنوری 2020 مقرر کی گئی ہے 31 جنوری سے 10فروری تک داخلے ڈبل فیس کے ساتھ بھجوائے جا سکتے ہیں جبکہ 11 فروری سے 17 فروری تک یہ داخلے ٹرپل فیس کے ساتھ بھجوائے جا سکتے ہیں 


Related posts

سکولوں میں مفت کھانا دینے سے 33 فیصد حاضری بڑھی اور 77 فیصد بچوں کی صحت بہتر ہوئی

Ittehad

پنجاب یونیورسٹی:امتحانات کا شیڈول جاری

Ittehad

ویلفیر کی آڑ میں دھوکہ بینولینٹ فنڈاور گروپ انشورنس کےکھربوں ہضم

Ittehad

Leave a Comment