2021 HED News Latest News

مختلف یونیورسٹیوں سے واپس آنے والی 30 خواتین کی کالجز میں تعیناتی

ایک فیصلے کے تخت حکومت پنجاب  نے تمام پبلک یونیورسٹیوں سے گورنمنٹ کے ملازمین اور ان کے زیر استعمال سیٹوں کو واپس لیکر گورنمنٹ پول میں دے دیں اس کے بعد سٹوڈنٹ ٹیچرر  کا جائزہ لیکر اور محکمہ خزانہ سے اجازت کے بعد مختلف کالجوں میں نئی سیٹیں تخلیق گئی ہیں اور ان پر انہیں تعینات کیا گیا ہے ان کل 30 میں سے 19سیٹیں بہاولپور یونیورسٹی سے واپس آنے والی۔چار خواتین یونیورسٹی فیصل آباد ۔تین ایجوکیشن  یونیورسٹی ایک یونیورسٹی آف سرگودھا سے واپس آ کر گورنمنٹ کو رپورٹ کر کے تعیناتی کی منتظر تھیں مکمل تفصیل آپ درج ذیل پوس گئیٹوں میں دیکھ سکتے ہیں

Related posts

ایچ ای ڈی ٹرانسفر پورٹل تین اکتوبر تک کھلا ہے تبادلہ کے خواہشمند اس سے قبل ٹرانسفر رولز ملاخطہ فرما لیں

Ittehad

قیصر عباس تو باعزت بری ہوگئے مگر سازش کبھی بے نقاب ہو سکے گی اور برادری کو انصاف ملے گا؟

Ittehad

سینٹ انتخابات میں اتحاد اساتذہ کے امیدواران بھاری اکثریت سے منتخب

Ittehad

Leave a Comment