HED News

محکمہ ہائر ایجوکیشن میں تبادلوں پر 31 مارچ تک پابندی عائد

محکمہ ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے تبادلوں پر پابندی عائد کر دی ہے جبکہ کالج اساتذہ 31مارچ سے 30 اپریل تک اون لاین درخواستیں موصول کی جائیں گی اس کے بعد ایک سسٹم متعارف کروایا گیا ہے جو ان تمام درخواستوں کا جائزہ لیکر تبادلوں کا فیصلہ کیا جاے گا اس سے قبل بھی ایک سے زیادہ مرتبہ ایسا کرنے کا اعلان کیا گیا مگر ہمیشہ میرٹ کی بجائے فیصلہ رشوت اور سفارش کی بنیاد پر کیا گیا ابھی گزشتہ سال شروع میں پابندی عائد کر دی گئی اور ممبران صوبائی ٫ قومی اسمبلی٫ مشیر ان اور وزراء کی سفارش پر کیے جاتے رہے کچھ ہاتھ بہتی گنگا میں افسران و ماتحتوں نے بھی دوھے یوں تمام اچھی پوسٹیں تقریباً ختم ہوگئیں تو باقی ماندہ کیلیے میرٹ پر تبادلوں کیلئے عائد پابندی اٹھانے کا اعلان کر دیا گیا اللہ کرے اس مرتبہ وہ تاریخ نہ دوہرائی جائے2


Related posts

دو خواتین اساتذہ ملازمت سے برطرف۔ لمبے عرصے سے بلا اطلاع غیر حاضر تھیں

Ittehad

مرے کالج کے تین پروفیسرز کے ٹرانسفر آرڈرز کے خلاف حکم امتناعی

Ittehad

سنیارٹی لسٹیں ایسوسی ایٹ پروفیسر تازہ ترین

Ittehad

Leave a Comment