2023 HED News Latest News

راولپنڈی یونیورسٹی کے سٹاف کےلیے۔مختلف کالجوں میں نئی آسامیوں کی تخلیق ۔نوٹیفیکیشن جاری

راولپنڈی کے مختلف کالجوں میں تخلیق کی گئی 95 آسامیوں کے برابر آسامیاں راولپنڈی وویمن یونیورسٹی سکستھ روڈ سے ختم کر دی گئیں یہ آسامیاں ان پر ایڈجسٹ ہونے والی خواتین کے نام کے ساتھ تخلیق کی گئیں ہیں اب صرف ٹرانسفر آرڈرز ہونا باقی ہیں

تخلیق ہونے والی پوسٹوں میں گریڈ بیس کے پروفیسرذ کی ایک ایسوسی ایٹ پروفیسر کی 26  اسسٹنٹ پروفیسر کی 36 اور لیکچررز کی 32 آسامیاں ہیں

راولپنڈی (نمائندہ خصوصی)پنجاب کی کالجوں سے یونیورسٹی بننے والی  یونیورسٹیوں سے ایک پالیسی کے تحت تدریسی و غیر تدریسی عملے کو ان سے یونیورسٹیوں سے واپس لیکر گورنمنٹ کے دوسرے کالجوں میں ایڈجسٹ کیا گیا پہلے ری پٹیٹریٹ کر کے گورنمنٹ کی ڈسپوزل پہ لانا اور پھر پوسٹ تلاش کر کے بندے کو ایڈجسٹ کرنا اور بعد از جوائنگ اس کی پے کو پھر ایڈجسٹ کرنا ایسا عمل تھا جو خوشگوار تجربہ نہیں ۔رہا لہذا اس سے سبق لیتے ہوئے پہلے آسامی کا بندروبست کر کے پوسٹنگ کا عمل کیا گیا ہے

Related posts

پی  ایس بی ٹو مکمل ہوگئی خواتین اسسٹنٹ پروفیسرز کے تمام مکمل کیسز کلیر ہوگئے

Ittehad

 پنجاب پبلک سروس کمیشن نے لیکچررز کی چھ سو گیارہ آسامیاں مشتہر کر دی تئیس مئی تک اپلائی کریں

Ittehad

 

Ittehad

Leave a Comment