2023 Latest News Press Releases

کیو ایس ورلڈ رینگ میں تین پاکستانی یونیورسٹیاں پہلی پانچ سو میں اور بارہ پہلی پندرہ سو میں

پہلے نمبر پر نیشنل یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی ،دوسرے پر قائد اعظم یونیورسٹی اسلام آباد جبکہ تیسرا نمبر پاکستان انسٹیٹیوٹ آف انجینئرنگ اینڈ اپلائیڈ سائنسز کا ہے

کیو ایس رینکنگ کے اعتبار سے دنیا میں 601-650 جبکہ پاکستانی یونیورسٹیوں میں چوتھے نمبر پر لمز لاہور ،یو سی ٹی دنیا میں 801-1000 پنجاب پونیورسٹی ساتویں اور دنیا  میں 801-1000  اور پاکتانی یونیورسٹیوں میں  بہا الدین زکریا یونیورسٹی گیارہویں جبکہ ورلڈ رینکنگ میں 1201-1500 اور کراچی یونیورسٹی تیرھویں نمبر اور دینا بھر میں 1201–1500 پر ہے

کیو ایس رینکنگ سات مضامین کے اعتبار سے بھی کی جاتی ہے ان میں آرٹس ،انسانیات ،انجیرنگ اینڈ ٹیکنالوجی ،لاائف سائنسز ۔میڈیسن ،نیچرل سائنسز سوشل سائنسز اور مینجمنٹ شامل ہے اس حوالے سے لاہوریونیورسٹی آف مینجمنٹ  سائنسز (لمز) سوشل و مینجمنٹ سائنسز میں سر فہرست ہے جبکہ نیچرل سائنسز میں قائد اعظم یونیورسٹی پاکستان میں سے آگے ہے آغا خان یونیورسٹی لائف سائنسز اور میڈیسن میں نے اپنی جگہ بنائی ہے نیشنل یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی (نسٹ) سائنس اور ٹیکنالوجی کے میدان میں پاکستانی یونیورسٹیوں میں اوپر ہے مگر  آرٹس و انسانیات میں پاکستان کی کوئی بھی ورلڈ رینکنگ میں شامل نہیں 

کیو ایس رینکنگ چھ بنیادوں پر رینکنگ کرتی ہے 1 تعلیمی ساکھ 2.اجر کی شہرت 3 اساتذہ اور طالب علموں کا تناسب 4 بین الاقوامی شہرت کے اساتذہ 5-  بیرون ملک کے طالب علم اور 6 پڑھانے والے اساتذہ کے پیپرز کے حوالے

Related posts

سرگودھا- پے اینڈ سروس پروٹیکشن نہ ملنے پر کالج وسکول اساتذہ کا مظاہرہ

Ittehad

بجٹ کے خلاف ایپکا اور دیگر یونینز کے ساتھ مل کر لائحہ عمل تیار کریں گے۔پی پی ایل اے

Ittehad

قصور کے پندرہ اساتذہ کے خلاف بھی ایف آئی آر درج ،مظاہرہ کر  رہے تھے ریاض گجر جیل منتقل

Ittehad

Leave a Comment