2023 HED News Latest News

 پرموشن لنکڈ ٹریننگ کے دس اپریل کو منعقد ہوئے والے ٹیسٹ کے نتائج کا اعلان 

جن 572 امیدواران کے نتائج کا اعلان کیا گیا ہے ان میں جنرل کیڈر کے مرد وخواتین لیکچررز ۔اور کامرس ونگ کے انسٹرکٹر شامل ہیں

لاہور(نمائندہ خصوصی) پرموشن لنکڈ ٹریننگ جو گزشتہ ماہ ہوئی اور دس اپریل 2023 کو اس کی اسسمنٹ کے ایک آن لائن ٹیسٹ کا انعقاد کیا گیا ۔۔ٹیسٹ کے نتائج کا اعلان کر دیا گیا ہے مجموعی طور پر ۔حصہ لینے والوں کی کارکردگی عمدہ۔  ہے اسے پی ڈی ایف شکل میں پوسٹ کیا جا رہا ہے آپ ایرو پر کلک کر کے سنیارٹی نمبر کے حساب سے مطلوبہ پیج اور نمبر نکال سکتے ہیں

FINAL-RESULT-HELD-ON-10-04-2023

Related posts

پنجاب یونیورسٹی کی زمین پر قبضہ کی کوشش،وزیراعلی نے نوٹس لے لیا

Ittehad

  سولہ ایسوسی ایٹ و اسسٹنٹ پروفیسر کے تبادلے کے احکامات سرکاری ویب سائٹ پر جاری

Ittehad

سندھ کے سکولز اور کالجز کل بند رہیں گے 

Ittehad

Leave a Comment