2024 Latest News Press Releases

سنیارٹی لسٹ مردانہ اسسٹنٹ پروفیسر ز اپ ڈیٹ ہوگئی ترقی کے منتظر کیسز عاشورہ کے فوری بعد سیکریٹریٹ روانہ ہو جائیں گے

لاہور ۔۔نمائندہ خصوصی ۔۔یکم جون 2022کی سنیارٹی لسٹ کے مطابق 1349 تک کیسز ہو چکے تھے پھر 1350 سے 1450 تک کے کیسز منگوائے گئے اور تیاری کا عمل شروع ہوا سست روی کے باعث تاخیر ہوتی رہی اور مارچ آنے پر 2023 کی سالانہ رپورٹ مانگ لی گئی اس دوران منکشف ہوا کہ بہت سے لوگ لسٹ میں موجود نہیں اور پی۔ایس بی نہ ہونے کا معقول جواب چاہتی ہے لہذا مناسب خیال کیا گیا کہ لسٹ کو اپ ڈیٹ کیا جائے وہ اپ ڈیٹ ہوچکی ہے کیسز بھی بلکل تیار ہیں لہذا امید ہے کہ عاشورہ کی تعطیلات کے فورا بعد انہیں پی۔ایس بی میں پیش کرنے کے لیے ایچ ای ڈی کو روانہ کر دیا جائے گا

Related posts

ملتان،راولپنڈی ،سرگودھا اور ڈی جی خان کے انچارج ڈائریکٹرز کی سابقہ مدت چارج کی منظوری

Ittehad

گورنمنٹ کالج ٹاؤن شپ کے پروفیسر محمد عارف انتقال کرگئے

Ittehad

خود مختار ادارے قرار دیکر جامعات کے ملازمین کو سپیشل الاونس سے محروم کرنا ناانصافی ہے احتجاج کریں گے ڈاکٹر احتشام

Ittehad

Leave a Comment